Eye opening hadees❤||آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا|

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 авг 2024
  • #hadees #urdu #islamicvideo #youtube
    Eye opening hadees❤||آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا|#hadees e sharif
    #Deeni Baatein channel
    #@DeeniBaatein242
    #hadees inurdu
    #hadees in hindi
    #farmane rasool allah s.a.w
    #hadees #deeni #islamicstatus #youtubeshorts #trending #shortviral #urdu #viral #youtube #hadees mubarak
    Description
    سیدنا عمر بن خطابؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم ایک دن اللہ کے نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، اچانک ہمارے پاس ایک آدمی آیا، اس کے کپڑے بہت زیادہ سفید اور بال بہت زیادہ سیاہ تھے، نہ تو اس پر سفر کی کوئی علامت نظر آ رہی تھی اور نہ ہم میں سے کوئی اسے پہچانتا تھا، بہرحال وہ آیا اور نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس اس طرح بیٹھ گیا کہ اپنے گھٹنے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے گھٹنوں کے ساتھ ملا دیئے اور اپنے ہاتھ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی رانوں پر رکھ دیئے اور کہا: اے محمد! مجھے اسلام کے بارے میں بتاؤ کہ اسلام کیا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اسلام یہ ہے کہ تو گواہی دے کہ اللہ تعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے اور حضرت محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اللہ کے رسول ہیں اور تو نماز قائم کرے، زکوۃ ادا کرے، رمضان کے روزے رکھے اور اگر طاقت ہو تو بیت اللہ کا حج کرے۔ اس نے آگے سے کہا: آپ نے سچ کہا ہے۔ ہمیں بڑا تعجب ہوا کہ یہ شخص سوال بھی کرتا ہے اور تصدیق بھی کرتا ہے۔ بہرحال اس نے پھر سوال کیا اور کہا: آپ مجھے ایمان کے بارے میں بتلائیں۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: ایمان یہ ہے کہ تو اللہ تعالی، فرشتوں، کتابوں، رسولوں، آخرت کے دن اور ساری کی ساری تقدیر، وہ اچھی ہو یا بری، پر ایمان لائے۔ اس نے کہا: جی، آپ نے سچ کہا ہے۔ اس نے تیسرا سوال کرتے ہوئے کہا: اب آپ مجھے احسان کے بارے میں بتائیں، احسان کیا ہوتا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: احسان یہ ہے کہ تو اللہ تعالیٰ کی اس طرح عبادت کر کہ گویا تو اسے دیکھ رہا ہے، اور اگر تو نہیں دیکھ رہا تو وہ تو تجھے دیکھ رہا ہے۔ اس نے پھر سوال کیا: آپ مجھے قیامت کے بارے میں بتائیں۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: مسئول، قیامت کے بارے میں سائل سے زیادہ علم نہیں رکھتا۔ اس نے کہا: تو پھر آپ مجھے اس کی علامتوں کے بارے میں بتا دیں۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: وہ یہ ہیں: لونڈی اپنی مالکہ کو جنم دے گی، تو دیکھے گا کہ ننگے پاؤں اور ننگے جسموں والے بکریوں کے چرواہے عمارتوں پر غرور کریں گے۔ سیدنا عمرؓ کہتے ہیں: پھر وہ بندہ چلا گیا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کچھ زمانے، ایک روایت کے مطابق تین دنوں تک اس کے بارے میں خاموش رہے اور پھر مجھ سے فرمایا: عمر! کیا تم جانتے ہو کہ یہ سائل کون تھا؟ میں نے کہا: جی اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: یہ حضرت جبریلؑ تھے، وہ تم لوگوں کو دین کی تعلیم دینے کے لیے آئے تھے
    On the authority of Sayyiduna Umar bin Al-Khattab, he said: One day we were sitting near the Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace, when suddenly a man came to us, his clothes were very white and his hair was very black. There was no sign of travel on him, and none of us recognized him, yet he came and sat beside the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) in such a way that his knees were upon him. He joined his knees and placed his hands on the thighs of the Prophet, peace be upon him, and said: O Muhammad! Tell me about Islam, what is Islam?
    He, may God bless him and grant him peace, said: Islam is that you bear witness that Allah is the true God and that Hazrat Muhammad, may God bless him and grant him peace, is the Messenger of Allah, and you should establish prayer, pay zakat, fast in Ramadan. Keep it and if you have the strength, then perform Hajj to Bait Allah. He further said: You have spoken the truth. We were very surprised that this person both questions and confirms. However, he asked again and said: You tell me about faith. it is said by Hazrat Muhammad peace be upon him
    faman e rasool allah
    rasool allah s a w ne farmaya
    rasool allah saw ney farmaya
    rasool allah s.a.w ne farmaya
    rasool allah (saw) ne farmaya,rasool allah s.a.w ne farmaya h
    rasool allah s.a.w me farmaya hai
    allah,rasool allah saw ne faramya
    rasool allah s a w
    allah rasool ki baate
    farman rasool
    Islam
    islamic
    Islam India
    hadees
    hadees sharif
    hadees in urdu
    hadees pak
    hadees mubarak
    hadees ki baatein
    hadees e pak
    urdu hadees
    hadees nabvi
    hadees e kisa
    hadees e nabvi
    hadees status
    daily hadees
    hadees shareef
    islamic hadees
    hadees nabvi in urdu
    10 hadees
    hades
    new hadees
    hadees mubarak in urdu
    hadees urdu
    quran hadees
    hadees short
    sahih bukhari hadees in urdu
    status hadees
    bukhari hadees
    hadees e nabvi ﷺ
    hadees in hindi
    hadees pak woman

Комментарии •